مقبول خبریں
پاکستان میں صاف پانی کی سہولت کو ممکن بنانے کیلئے مختلف منصوبوں پر کام کرونگی:زارہ دین
پیپلزپارٹی کے رہنما ندیم اصغر کائرہ کی پریس کانفرنس ،صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے
واجد خان ایم ای پی کا آزاد کشمیر سے آئے حریت کانفرنس کے رہنمائوں کے اعزاز میں عشائیہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے زیر اہتمام پہلی کشمیر کلچرل نمائش کا اہتمام
دسمبر بے رحم اتنا نہیں تھا!!!!!!!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
اوپی سی کی مدد سے 27 کروڑ مالیت کی 19 جائیدادیں ناجائز قبضہ سے واگزار
لاہور:اوورسیز پاکستانیز کمیشن (اوپی سی)پنجاب کی مداخلت کی بدولت گزشتہ ایک ہفتے کے دوران اوورسیز پاکستانیوں کی 27 کروڑ روپے مالیت کی 19 جائیدادیں ناجائز قابضین سے واگزار کرالی گئی ہیں۔ یہ بات کمشنر، اوپی سی افضال بھٹی نے ایک محکمانہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے بتائی۔ ڈائریکٹر جنرل اوپی سی، سید جاوید اقبال بخاری اور دیگر افسران بھی اس موقع پر موجود تھے۔افضال بھٹی نے بتایا کہ لاہور،اوکاڑہ،گوجرانوالہ، گجرات،ساہیوال،فیصل آباد،راولپنڈی، اٹک،ٹوبہ ٹیک سنگھ،پاکپتن اورسرگودھا کے اضلاع میں واقع اوورسیز پاکستانیوں کی ان جائیدادوں پر غیر قانونی طورپر قبضہ کیا گیاتھا۔ اوپی سی نے متعلقہ ڈسٹرکٹ اوورسیز پاکستانیز کمیٹیوں کی مدد سے ان جائیدادوں سے قبضہ ختم کراکے انہیں اصل مالکان کے حوالے کیا۔