مقبول خبریں
راچڈیل کیسلمئیرسنٹر میں کمیونٹی کو صحت مند رہنے،حفاظتی تدابیر بارے آگاہی ورکشاپ کا انعقاد
یورپی پارلیمنٹ میں قائم ’’فرینڈز آف کشمیر گروپ‘‘ کی تنظیم سازی کردی گئی
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت جولائی میں برطانیہ و یورپ میں کانفرنسز،سیمینارز منعقد کریگی
قومی متروکہ وقف املاک بورڈ کا سربراہ پاکستانی ہندو شہری کو لگایا جائے:پاکستان ہندوکونسل کا مطالبہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
مظلوم کشمیری بھائیوں کیلئے پہلے کی طرح آواز بلند کرتے رہیں گے:مئیر کونسلر طاہر محمود ملک
اوورسیز پاکستانیز ویلفیئر کونسل کا وسیم اختر چوہدری اور ملک ندیم عباس کے اعزاز میں استقبالیہ
مسئلہ کشمیر کو برطانیہ و یورپ میں اجاگر کرنے پر تحریکی عہدیداروں کا اہم کردار ہے: امجد بشیر
ہم نے سچ کو دیکھا ہے جھوٹ کے جھروکوں سے!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
شمالی کوریا پر فوجی کارروائی کے حق میں نہیں، چانسلر انگیلا میرکل
برلن: جرمن خبر رساں ادارے کو انٹرویو میں چانسلر انگیلا میرکل نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے شمالی کوریا کو دھمکی کے حق میں نہیں اور اس کیخلاف ہوں۔ جرمنی نا صرف پیانگ یانگ کیخلاف کسی بھی فوجی کارروائی کیخلاف ہے بلکہ ایسا اقدام نامناسب ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس مسئلے کا حل سفارتی طریقے سے نکالا جائے اور اسی پر زور دیا جائے۔یاد رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں دھمکی دی تھی کہ ہم شمالی کوریا کو مکمل تباہ کر سکتے ہیں۔جرمن چانسلر کا کہنا تھا کہ شمالی کوریا پر عائد پابندیاں اور اس پر مکمل عمل درآمد ہی صحیح جواب ہے لیکن اس کیخلاف کسی بھی قسم کی دوسری کارروائی غلط ہو گی۔ جرمنی اس مسئلے کے سفارتی حل کے لیے اپنا کردار ادا کر سکتا ہے۔