مقبول خبریں
lets talk گروپ کے زیر اہتمام کمیونٹی کو ذہنی امراض کی آگاہی کے لیے ورکشاپ کا انعقاد
صادق خان رسوائی کا باعث اور برطانیہ کے دارالحکومت لندن کو تباہ کررہے ہیں: ڈونلڈ ٹرمپ
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت جولائی میں برطانیہ و یورپ میں کانفرنسز،سیمینارز منعقد کریگی
قومی متروکہ وقف املاک بورڈ کا سربراہ پاکستانی ہندو شہری کو لگایا جائے:پاکستان ہندوکونسل کا مطالبہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
مظلوم کشمیری بھائیوں کیلئے پہلے کی طرح آواز بلند کرتے رہیں گے:مئیر کونسلر طاہر محمود ملک
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
سابق صدر پی ٹی آئی یارکشائر اینڈ ہمبر ریجن طاہر ایوب خواجہ کا اپنی رہائش گاہ پر محفل کا انعقاد
رنگ خوشبو سے جو ٹکرائیں تو منظر مہکے!!!!!!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
متحدہ بانی سے یاری کا سوال، نبیل گبول آگ بگولا، صحافی سے تلخ کلامی
کراچی: لیاری آپریشن کے دوران متحدہ بانی سے یاری کے سوال پر نبیل گبول کو طیش آ گیا۔سینئر صحافی سے تلخ کلامی۔ سچ سنتے ہی بھڑک اٹھے، بولے تم بکواس کر رہے ہو۔ جیالے رہنماء ہوش و حواس کھو بیٹھے۔ صحافی کو سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دے ڈالیں۔واقعے کے بعد صحافیوں نے شدید احتجاج کیا مگر نبیل گبول نے معافی مانگنے سے انکار کر دیا۔ میڈیا نمائندوں کے احتجاج پر نثار کھوڑو نے صحافی سے معذرت کی اور کہا کہ وہ نبیل گبول کو سمجھائیں گے۔ تاہم صحافیوں نے اپنا احتجاج جاری رکھا۔ جس کے بعد سینئر پی پی رہنماؤں اور دیگر صحافیوں کی مداخلت کے بعد نبیل گبول باہر آئے اور صحافی منور عالم کو گلے لگا کر بات بھلا دینے کا کہا، بولے کچھ لوگ ہم دونوں کو لڑانے کی کوشش کر رہے ہیں مگر ہم نہیں لڑیں گے۔