مقبول خبریں
نائجیریا کمیونٹی ایسوسی ایشن کا میئر چیئرٹی فنڈریزنگ ڈنر کا اہتمام ،مئیر کونسلر محمد زمان کی خصوصی شرکت
بریگزیٹ بحران :کنزرویٹو پارٹی کی تین خواتین ممبر کی آزاد گروپ میں شمولیت
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
میئرآف لوٹن (برطانیہ) نے شاہد حسین سید کو کمیونٹی سروسز پر شیلڈ پیش کی
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
راجہ نجا بت حسین کی صدر آزاد کشمیر سردار مسعود اور وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر سے ملاقات
میں روشنی سے اندھیرے میں بات کرتا ہوں!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
سگریٹ پینے پر والد سے جوتے پڑے تھے: بالی ووڈ سٹار سنجے دت
ممبئی: سنجے دت نے انکشاف کیا ہے کہ بچپن میں ایک مرتبہ وہ چھپ کر باتھ روم میں سگریٹ پی رہے تھے کہ اچانک اچانک ان کے والد سنیل دت آ گئے اور اس حرکت پر جوتوں سے ان کی پٹائی کی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اپنی نئی فلم بھومی کی تشہیر کے دوران ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سنجے دت کا کہنا تھا کہ والدین کیلئے بچے ہمیشہ بچے ہی رہتے ہیں، چاہے وہ 60 سال کا کیوں نہ ہو جائیں۔خیال رہے کہ بالی ووڈ سٹار سنجے دت تقریباً 5 سال بعد ہدایت کار امنگ کمار کی فلم بھومی کے ذریعے انڈسٹری میں واپسی کر رہے ہیں۔ اس فلم میں ان کے ہمراہ اداکارہ ادتی راؤ حیدری اور شرد كیلكر اہم کرداروں میں نظر آئیں گے۔