مقبول خبریں
اولڈہم کے نوجوانوں کی طرف سے روح پرور محفل، پیر ابو احمد مقصود مدنی کی خصوصی شرکت
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
عالیہ بھٹ نے برقعہ پہننا شروع کر دیا: تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
لاہور: عالیہ بھٹ ان دنوں فلم راضی کی عکسبندی میں مصروف ہیں ، ان کی شوٹنگ کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہیں جن میں وہ شلوار قمیض میں ملبوس ایک مارکیٹ میں دکھائی دے رہی ہیں جبکہ ایک اور تصویر میں وہ برقعہ اوڑھے رکشے پر سوار ہیں ۔عالیہ بھٹ ماضی کی معروف اداکارہ پوجا بھٹ کی چھوٹی بہن اور معروف ہدایت کار مہیش بھٹ کی بیٹی ہیں ۔ انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز 2012 میں ریلیز ہونے والی فلم سٹوڈنٹ آف دی ایئر سے کیا تھا جس میں انہیں بہترین ڈیبیو ایکٹریس کا ایوارڈ دیا گیا تھا ۔عالیہ بھٹ کے پہلی فلم کی ریلیز کے بعد ساتھی اداکار ورون دھون کے ساتھ افیئر کی خبریں بھی میڈیا میں سرگرم رہیں لیکن دونوں جانب سے اس حوالے سے تردید کر دی گئی ۔عالیہ بھٹ کا کہنا تھا کہ وہ فلموں میں کام کرنے کیلئے انڈسٹری میں آئی ہیں ، عشق اور محبت کے چکر میں پڑ کر وقت ضائع کرنا انہیں پسند نہیں ۔