مقبول خبریں
پاکستانی ہائی کمیشن برطانیہ کے زیر انتظام پاکستانی و کشمیری نژاد لوکل کونسلرز کا چوتھا سالانہ کنونشن
برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر کی جانب سے پاکستانی کمیونٹی کیلئے عید الفطر اوپن ہائوس کا اہتمام
مسلم ہینڈز انٹرنیشنل کی جانب سے شامی تارکین وطن کیلئے خوراک کا کانوائے روانہ کر نے کی تقریب
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان بھی کروڑوں روپے کے اثاثوں کے مالک
محبوبہ مفتی کی حکومت ختم، صدر رام ناتھ کووند نے گورنر راج نافذ کر دیا
شیر خدا نے نبی پاک کی آواز پر لبیک کہہ کر اسلام سے محبت اور وفا کی عمدہ مثال قائم کی
پیپلزپارٹی ہی آئندہ انتخابات میں چاروں صوبوں میں اکثریت حاصل کریگی:میاں سلیم
مسئلہ کشمیر پرقوم کا نکتہ نظر اور قربانیاں رنگ لا رہی ہیں:جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹرنیشنل
وصال و ہجر کا قصہ بہت پرانا ہے
پکچرگیلری
Advertisement
ڈاکٹر سجاد کریم کی قیادت میں یورپی پارلیمنٹ کے وفد کا جارحیا پہنچنے پرپرتپاک استقبال
نیلسن:نارتھ ویسٹ انگلینڈ سے کنزرویٹو پارٹی کے رکن یورپی پارلیمنٹ فرینڈز آف پاکستان گروپ کے بانی چیئرمین،یورپی پارلیمنٹ ایتھکس اینڈ سٹینڈرڈ کمیٹی کے چیئرمین اور یورپی یونین و جارحیا پارلیمنٹری ایسوسی ایشن کے چیئر ڈاکٹر سجاد کریم کی قیادت میں یورپی پارلیمنٹ کا ایک وفد جارحیا کے دارالخلافہ پہنچ گیا ہے جارحیا پارلیمنٹ کے سپیکر نے ڈاکٹر سجاد کریم کا پرتپاک استقبال کیا،اراکین یورپی پارلیمنٹ کے وفد اور جارحیا حکومت کے حکام کے درمیان باہمی امور پر بات چیت کی جا رہی ہے،سجاد کریم نے جارحیا اور بین الاقوامی میڈیا سے بھی گفتگو کی۔خصوصی رپورٹ:فیاض بشیر