مقبول خبریں
برطانیہ کے ابھرتے ہوئے گلوکار عثمان فاروقی کے گانے جلوہ نے دنیا بھر میں دھوم مچا دی
پیپلزپارٹی کے رہنما ندیم اصغر کائرہ کی پریس کانفرنس ،صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے
واجد خان ایم ای پی کا آزاد کشمیر سے آئے حریت کانفرنس کے رہنمائوں کے اعزاز میں عشائیہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
راجہ نجا بت حسین کی صدر آزاد کشمیر سردار مسعود اور وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر سے ملاقات
دسمبر بے رحم اتنا نہیں تھا!!!!!!!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
لاہورکے سابق بشپ الیگزنڈر جان کی رانا یعقوب خان کے ہمراہ ہائی کمشنر واجد شمس الحسن سے ملاقات
لندن۔ لاہور کے سابق بشپ الیگزنڈر جان ملک نے پیر کورانا یعقوب خان کے ہمراہ پاکستان کے ہائی کمشنر واجد شمس الحسن سے ملاقات کی اور انھیں مختلف مذاہب کے ماننے والوں میں بین المذاہب ہم آہنگی کوفروغ دینے کے حوالے سے اپنی کوششوں اور اقلیتوں کی خدمات سے آگاہ کیا، واجد شمس الحسن نے بشپ کی کوششوں کی تعریف کی اور کہا کہ پاکستان کی منتخب جمہوری حکومت نے بین المذاہب ہم آہنگی کوفروغ دینے اور تمام کمیونٹیز کے ثقافتی ورثے کو محفوظ رکھنے کاعزم کررکھا ہے۔ ہائی کمشنر نے پاکستان کے عوام کو باہمی احترام اور مفاہمت کے جذبے کے تحت ایک دوسرے کے قریب تر لانے کی ضرورت پر زور دیا۔ انھوں نے کہا کہ اس حوالے سے مذہبی اوردانشور قیادت کا کردار بہت اہم ہے۔