مقبول خبریں
راچڈیل مساجد کونسل کی طرف سے مئیر کونسلر محمد زمان کی مئیر چیرٹیز کیلئے فنڈ ریزنگ ڈنر کا اہتمام
اوورسیز پاکستانیوں کے لئے خصوصی سیل بنایا جانا چاہئے: سلیم مانڈوی والا
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
برطانیہ میں آباد تارکین وطن کی مسئلہ کشمیر پر کاوشیں قابل تحسین ہیں:چوہدری محمد سرور
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
کشمیریوں کو ان کا حق دیئے بغیر خطے میں پائیدار امن کا حصول ممکن نہیں: راجہ نجابت حسین
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
برطانیہ میں مقیم کشمیری و پاکستانی 16مارچ کو بھارت کے خلاف مظاہرہ کریں گے: راجہ نجابت حسین
وہ بے خبر تھا سمندر کی بے نیازی سے!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
بالی ووڈ سپر سٹار سلمان خان کو برطانیہ میں گلوبل ڈائیورسٹی ایوارڈ سے نوازا گیا
لاہور: بالی ووڈ سپر سٹار سلمان خان کے لیے ایک اور اعزاز، برطانیہ کی مشترکہ پارلیمنٹ نے اداکار کو گلوبل ڈائیورسٹی ایوارڈ سے نوازا ہے۔ سلمان کو یہ ایوارڈ انٹرٹینمنٹ کی دنیا میں میگاسٹار ہونے کے ساتھ انسانی ہمدردی کے کام کرنے پر دیا گیا ہے۔ سلمان خان نے ایوارڈ ملنے پر شکریہ ادا کیا، وہ تقریباَ دس سال بعد برطانیہ کے دورے پر گئے ہیں۔ اداکار ان دنوں کترینہ کیف کے ساتھ فلم ٹائیگر زندہ ہے کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔