مقبول خبریں
اولڈہم ہوپ ووڈ ہاؤس ہیلتھ سنٹر میں خواتین کو آگاہی دینے کیلئے لیڈی ہیلتھ ڈے کا اہتمام
بھارتی لابی نے کشمیر کانفرنس کوانے کے لئے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کیے: شاہ محمود قریشی
تحریک کشمیر ڈنمارک کے زیر اہتمام کوپن ہیگن میں اظہار یکجہتی کشمیر کانفرنس کا انعقاد
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
میئرآف لوٹن (برطانیہ) نے شاہد حسین سید کو کمیونٹی سروسز پر شیلڈ پیش کی
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
راجہ نجا بت حسین کی صدر آزاد کشمیر سردار مسعود اور وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر سے ملاقات
کشمیر‘ جہاں خواب بھی آنسو کی طرح ہیں!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
سنگاپور میں پہلی بار خاتون صدر منتخب، حلیمہ یعقوب آج حلف اٹھائیں گی
لاہور: سنگاپور میں پہلی بار ایک خاتون صدر منتخب ہوئی ہیں، حلیمہ یعقوب آج عہدے کا حلف اٹھائیں گی۔ صدارتی امیدوار حلیمہ یعقوب دیگر امیدواروں کے نااہل ہونے کے بعد سنگا پور کی آٹھویں مگر پہلی خاتون صدر بنی ہیں، وہ آج اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گی۔ باسٹھ سالہ حلیمہ یعقوب چار کمروں کے فلیٹ میں رہتی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ یہاں سے منتقل ہونے کا رادہ نہیں رکھتیں۔ حلیمہ یعقوب کے دو بیٹے اور تین بیٹیاں ہیں۔