مقبول خبریں
یوم عاشور کے حوالہ سے نگینہ جامع مسجد اولڈہم میں روح پرور،ایمان افروز محفل کا اہتمام
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
میاں جی کی لڑکیاں
پکچرگیلری
Advertisement
جیل سے بہت کچھ سیکھا، زندگی گزارنے میں کام آئے گا: سنجے دت
ممبئی: بالی ووڈ میں سنجو بابا کے نام سے مشہور اداکار سنجے دت کا کہنا ہے کہ وہ کل بھی بے گناہ تھے اورآج بھی بے گناہ ہیں۔ انہوں نے جیل میں گزارے گئے وقت کو اپنی زندگی کا دہشت ناک وقت قرار دیتے ہوئے کہا کہ جیل میں گزارے گئے دنوں نے جہاں ناخوشگوار یادوں میں اضافہ کیا وہیں مجھے مضبوط اور مشکل حالات کا ڈٹ کر سامنا کرنے کے قابل بنایا۔ انہوں نے جیل سے بہت کچھ سیکھا ہے جو زندگی گزارنے میں میرے بہت کام آئے گا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک انٹرویو میں سنجے دت نے اپنے اوپر لگنے والے تمام الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ میں کل بھی بے گناہ تھا اورآج بھی بے گناہ ہوں، مجھے جھوٹے کیس میں پھنسایا گیا۔ ساتھ ہی انہوں نے حال ہی میں بھارتی سکول میں بچوں کے ساتھ زیادتی اور قتل کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ بہت خوفناک بات ہے کہ بچے سکولوں میں بھی محفوظ نہیں ہیں۔