مقبول خبریں
اولڈہم ٹاؤن میں پہلی جنگ عظیم کی صد سالہ تقریب،جم میکمان،مئیر کونسلر جاوید اقبال و دیگر کی شرکت
مشتاق لاشاری سی بی ای کا پورٹریٹ کونسل ہال میں لگا نے کی تقریب، بیگم صنم بھٹو نے نقاب کشائی کی
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی فائرنگ، مزید 2 نوجوان شہید
سری نگر:ضلع کلگام میں بھارتی فوج نے دو کشمیریوں کو شہید کر دیا۔ دونوں کو سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا۔ مرنے والوں کی شناخت سیار احمد وانی اور داؤد الہٰی خان کے نام سے ہوئی ہے۔ بھارتی فوج کے ہاتھوں نوجوانوں کی شہادت کے بعد وادی میں مکمل ہڑتال ہے۔ کٹھ پتلی انتظامیہ کی جانب سے مقبوضہ ریاست میں انٹرنیٹ سروس اور موبائل بند کر دیئے گئے ہیں۔