مقبول خبریں
برطانوی حکومت مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے اپنا اثر و رسوخ استعمال کرے:ایم پی جیوڈتھ کمنز
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
اداکارہ الینا ڈی کروزنے اپنے ایک مداح کو بدتمیزی کرنے پر تھپڑ رسید کر دیا
ممبئی:اداکارہ الینا ڈی کروزنے اپنے ایک مداح کو بدتمیزی کرنے پر تھپڑ رسید کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ جو ان دنوں فلم بادشاہو کی پروموشن مہم میں مشغول ہیں انکے ایک مداح نے بدتمیزی کی جس پر انہوں نے اسے تھپڑ رسید کر دیا۔اداکارہ نے ٹوئٹر پیغام میں بھی مداح کے روئیے پراظہار برہمی کرتے ہوئے کہا فنکاروں کی عزت کا خیال کرنا چاہئے ، مداحوں کو ہر صورت اپنی حد کو یاد رکھنا چاہئے۔