مقبول خبریں
مکس مارشل آرٹ کونسل اور چیریٹی آرگنائزیشن کے زیر اہتمام تقریب کا انعقاد
بریگزیٹ بحران :کنزرویٹو پارٹی کی تین خواتین ممبر کی آزاد گروپ میں شمولیت
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
میئرآف لوٹن (برطانیہ) نے شاہد حسین سید کو کمیونٹی سروسز پر شیلڈ پیش کی
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
راجہ نجا بت حسین کی صدر آزاد کشمیر سردار مسعود اور وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر سے ملاقات
میں روشنی سے اندھیرے میں بات کرتا ہوں!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
سعودی شاہ سلمان کے حکم پر قطری حاجیوں کے لیے سلوا سرحد کھول دی گئی
لاہور: کئی ماہ کے تعطل کے بعد سعودی عرب اور قطر کے سفارتی تعلقات میں پیشرفت ہوئی ہے، سعودی شاہ سلمان کے حکم پر قطری حاجیوں کی آمد و رفت کے لیے سلوا کی سرحد کھول دی گئی ہے۔ قطری شیخ عبد اللہ نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات میں سرحد کھولنے کی اپیل کی تھی، قطری حاجیوں کے معاملات کو دیکھنے کے لیے سعودی عرب میں سپیشل آپریشن روم بھی قائم کر دیا گیا جو قطری حکام کے زیر انتظام کام کرے گا، دونوں ملکوں کے سفارتی تعلقات معطل ہونے کے باعث قطری حاجیوں کوشدید مشکلات کا سامنا تھا۔