مقبول خبریں
مکس مارشل آرٹ کونسل اور چیریٹی آرگنائزیشن کے زیر اہتمام تقریب کا انعقاد
بریگزیٹ بحران :کنزرویٹو پارٹی کی تین خواتین ممبر کی آزاد گروپ میں شمولیت
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
میئرآف لوٹن (برطانیہ) نے شاہد حسین سید کو کمیونٹی سروسز پر شیلڈ پیش کی
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
راجہ نجا بت حسین کی صدر آزاد کشمیر سردار مسعود اور وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر سے ملاقات
میں روشنی سے اندھیرے میں بات کرتا ہوں!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
ماں بننے کا احساس بہت خوبصورت ہے:بھارتی سنگر سُنیدھی چوہان
ممبئی: بھارتی پلے بیک سنگر سُنیدھی چوہان ان دنوں امید سے ہیں۔ ان کے یہاں پانچ سال کے بعد پہلے بچے کی پیدائش متوقع ہے جس کی وجہ سے وہ اور ان کے شوہر ہتیش سونک بہت خوش اور جذباتی ہیں۔انڈین میڈیا سے گفتگو میں سُنیدھی چوہان کا کہنا تھا کہ ماں بننے کا احساس بہت خوبصورت اور ناقابل بیان ہے۔ میں اب اپنی ذاتی زندگی اور کام کے درمیان توازن برقرار رکھنے کی کوشش کر رہی ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ اپنے پہلے بچے کی پیدائش پر بہت خوش ہیں لیکن انھیں سمجھ نہیں آ رہی کہ کیا کریں، لیکن شکر ہے کہ ان کے خاندان کے افراد انھیں سنبھالنے کیلئے موجود ہیں۔خیال رہے کہ سُنیدھی چوہان کا شمار موجود دور کی مشہور انڈین پلے بیک سنگرز میں ہوتا ہے۔ انہوں نے کئی مقبول فلمی گانے گائے جن میں کملی اور دیسی گرل قابل ذکر ہیں۔