مقبول خبریں
مدر فائونڈیشن گوجرخان کے روح رواں راجہ عرفان کی برطانیہ آمد پر انکے اعزاز میں استقبالیہ
ماحولیاتی آلودگی کے باعث بچہ ماں کے رحم میں مر جاتا ہے یا اسکی افزائش رک جاتی ہے: ایک تحقیق
پاک سر زمین پارٹی کے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری محمد رضا کی زیر صدارت عہدیداران و کارکنان کا اجلاس
برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان میں زبردست پذیرائی، وزیر اعظم اور صدر مملکت سے ملاقاتیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
حلقہ ِ ارباب ِ ذوق کے ادبی پروگرام میں پاکستانیوں اور کشمیری کونسلرز کی بڑی تعداد میں شرکت
پارک ویو کمیونٹی سنٹر شہیر واٹر میں ہمنوا یو کے کے زیرِ اہتمام یوم آزادی پاکستان تقریب کا انعقاد
پروفیٹک گفٹس ویڈنگ اینڈ ایونٹس آرگنائزر کے زیر اہتمام ایشین ویڈنگ اینڈ پلانرز ایونٹ کا انعقاد
میرے تمام خواب نظاروں سے جل گئے
پکچرگیلری
Advertisement
جنوبی کوریا کے دارالحکومت میں امریکی اقدامات کیخلاف ہزاروں افراد کا مظاہرہ
لاہور:جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول میں امریکی میزائل پروگرام اور مشترکہ فوجی مشقوں کے خلاف ہزاروں افراد کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین نے امریکی اقدامات کو خطے میں کشیدگی کا باعث قرار دے دیا۔ مظاہرین نے ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کو مسترد کرتے ہوئے ایکٹ فار پیس کے نعرے لگائے اور امریکی اقدامات کو خطے میں کشیدگی کا باعث قرار دے دیا۔ اس موقع پر جاپان سے آزادی کو 72 سال مکمل ہونے پر جشن بھی منایا گیا۔ 15 اگست کو شمالی اور جنوبی کوریا دونوں ملک یوم آزادی کے طور پر مناتے ہیں۔