مقبول خبریں
بیرسٹر عابد ، چوہدری رفعت اور چوہدری منور کاچوہدری علی شان سونی کے اعزاز میں عشائیہ
صادق خان رسوائی کا باعث اور برطانیہ کے دارالحکومت لندن کو تباہ کررہے ہیں: ڈونلڈ ٹرمپ
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت جولائی میں برطانیہ و یورپ میں کانفرنسز،سیمینارز منعقد کریگی
قومی متروکہ وقف املاک بورڈ کا سربراہ پاکستانی ہندو شہری کو لگایا جائے:پاکستان ہندوکونسل کا مطالبہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
مظلوم کشمیری بھائیوں کیلئے پہلے کی طرح آواز بلند کرتے رہیں گے:مئیر کونسلر طاہر محمود ملک
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
سابق صدر پی ٹی آئی یارکشائر اینڈ ہمبر ریجن طاہر ایوب خواجہ کا اپنی رہائش گاہ پر محفل کا انعقاد
رنگ خوشبو سے جو ٹکرائیں تو منظر مہکے!!!!!!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
بھارتی اداکارہ یامی گوتم نے اپنی آنکھیں عطیہ کرنے کا ارادہ ظاہر کردیا
ممبئی:معروف بھارتی اداکارہ یامی گوتم نے اپنی آنکھیں عطیہ کر نے کا ارادہ ظاہر کر دیا۔ انہوں نے بھارتی میڈیا سے بات چیت کر تے ہوئے کہا کہ نہ صرف میں بلکہ میرا خاندان بھی یہ نیک کام کر نے کا ارادہ رکھتا ہے اور مجھے اپنے خاندان کے اس عہد پر فخر ہے ۔اداکارہ آج کل لوگوں میں اعضا عطیہ کر نے کے بارے میں آگاہی پیدا کر نے کی کوشش کر رہی ہیں۔ انہوں نے "ورلڈ آرگن ڈونیشن ڈے " پر اعضا عطیہ کرنے کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا میں محسوس کرتی ہوں کہ جو لوگ بینائی سے محروم ہوتے ہیں ہم ان کیلئے کچھ نہیں کر سکتے لیکن ان کیلئے اپنے اعضا ضرور عطیہ کر سکتے ہیں لہٰذا میں نے بھی اپنی آنکھیں عطیہ کر نے کا ارادہ ظاہر کیا ہے ۔یاد رہے کہ بالی ووڈاداکارہ یامی گوتم نے فلم " کابل " میں اندھی لڑکی کا کردار ادا کیا تھا اور انہوں نے فلم سائن کر نے سے پہلے عہد کیا تھا کہ وہ اپنی آنکھیں عطیہ کریں گی۔