مقبول خبریں
برطانوی حکومت مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے اپنا اثر و رسوخ استعمال کرے:ایم پی جیوڈتھ کمنز
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
نیہادھوپیا حادثے میں زخمی،مددکے بجائے لوگ سلیفیاں لینے لگے
ممبئی:بھارتی پنجاب کے شہر چندی گڑھ میں اداکارہ نیہا دھوپیا کی کار کو حادثہ پیش آ گیا۔موقع پر موجود لوگ حادثے میں زخمی ہونیوالی اداکارہ کوہسپتال پہنچانے کے بجائے سیلفیاں بناتے رہے ۔رئیلٹی شو ’’نوفلٹرنیہا‘‘ کی تشہیر میں مصروف اداکارہ چندی گڑھ میں موجود تھیں جہاں سے ممبئی واپسی کیلئے ایئر پورٹ جاتے ہوئے انکی گاڑی حادثے کا شکارہو گئی۔نیہا دھوپیا کی گاڑی کو سامنے سے آنیوالی تیز رفتار گاڑی نے ٹکر ماری جسکے باعث انکا کندھا شدید زخمی ہوا جبکہ انکی گاڑی کو بھی شدید نقصان پہنچا مگر سب سے حیرت انگیز بات وہاں موجود افراد کا ردعمل تھا جو حادثہ ہوتے ہی جمع ہوگئے مگر بجائے اسکے کہ اداکارہ کو ہسپتال پہنچاتے وہ سیلفیاں بنانے لگے تاہم اداکارہ اور ان کی ٹیم اپنی مدد آپ کے تحت ہسپتال پہنچی۔