مقبول خبریں
دی سنٹر آف ویلبینگ ، ٹریننگ اینڈ کلچر کے زیر اہتمام دماغی امراض سے آگاہی بارے ورکشاپ
پارٹی رہنما شعیب صدیقی کو پاکستان تحریک انصاف پنجاب کا سیکریٹری جنرل بننے پر مبارک باد
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت جولائی میں برطانیہ و یورپ میں کانفرنسز،سیمینارز منعقد کریگی
قومی متروکہ وقف املاک بورڈ کا سربراہ پاکستانی ہندو شہری کو لگایا جائے:پاکستان ہندوکونسل کا مطالبہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
مظلوم کشمیری بھائیوں کیلئے پہلے کی طرح آواز بلند کرتے رہیں گے:مئیر کونسلر طاہر محمود ملک
اوورسیز پاکستانیز ویلفیئر کونسل کا وسیم اختر چوہدری اور ملک ندیم عباس کے اعزاز میں استقبالیہ
مسئلہ کشمیر کو برطانیہ و یورپ میں اجاگر کرنے پر تحریکی عہدیداروں کا اہم کردار ہے: امجد بشیر
جس لڑکی نے خواب دکھائے وہ لڑکی نابینا تھی!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
بالی وڈ پر راج کرنیوالی سری لنکن حسینہ جیکلین فرنینڈس 32 برس کی ہو گئیں
ممبئی: کروڑوں دلوں پر راج کرنے والی سری لنکن حسینہ جیکلین فرنینڈس نے زندگی کی 32 بہاریں دیکھ لی ہیں۔ 2009ء میں بالی وڈ میں قدم رکھنے والی خوبرو حسینہ نے انڈسٹری کو ریس ٹو، ہاؤس فل ٹو اور کک جیسی سپر ہٹ فلمیں دیں۔ اپنی بہترین اداکاری سے انہوں نے آئیفا اور سٹار ڈسٹ سمیت متعدد ایوارڈز بھی اپنے نام کیے۔خیال رہے کہ جیکلین فرنینڈس نے بالی ووڈ فلم انڈسٹری میں اپنے 8 سال مکمل کر لیے ہیں۔ گزشتہ دنوں برطانوی نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں نے کہا تھا کہ وہ خوش قسمت ہیں کیونکہ انھیں بالی ووڈ میں بہترین انسانوں کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا۔ انہوں نے بتایا کہ بالی ووڈ میں ان کے بہت سے دوست ہیں جن میں سونم کپور، تاپسی پنوں، سدھارتھ ملہوترا اور خاص طور پر سلمان خان سرفہرست ہیں۔جیکلین فرنینڈس کی نئی فلم جینٹل مین 25 اگست کو ریلیز ہو گی جس میں وہ اداکار سدھارتھ ملہوترا کے ساتھ نظر آئیں گی۔