مقبول خبریں
ن لیگ برطانیہ و یورپ کا نواز شریف،مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی سزائیں معطل ہونے پر اظہار تشکر
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
ہم دھوپ میں بادل کی، درختوں کی طرح ہیں!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
فلم ناکام، شائقین کا بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان سے پیسوں کی واپسی کا مطالبہ
ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اور انوشکا شرما کی حال ہی میں ریلیز ہوئی فلم "جب ہیری میٹ سیجل" کی ناکامی کے بعد شائقین نے شاہ رخ خان سے پیسوں کی واپسی کا مطالبہ کر دیا۔ فلم پانچ دنوں میں محض 52 کروڑ 90 لاکھ کا ہی بزنس کر سکی ہے، جو رواں سال ریلیز ہونے والی فلموں میں اب تک کا سب سے کم بزنس ہے۔ شاہ رخ خان کی جب ہیری میٹ سیجل شائقین کو متاثر نہ کر سکی۔ شائقین فلم سے اس قدر مایوس ہوئے ہیں کہ انہوں نے بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج سے مدد کی درخواست کرنے کے ساتھ اپنے پیسوں کی واپسی کا مطالبہ کر دیا۔ ٹوئٹر پر ایک صارف نے سشما سوراج کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ " میں اس وقت شاہ رخ انوشکا کی فلم جب ہیری میٹ سیجل دیکھ رہا ہوں اور فلم سے اس قدر بیزار ہو گیا ہوں کہ مجھے آپ کی مدد کی ضرورت ہے مہربانی کر کے مجھے بچائیے"۔