مقبول خبریں
عبدالباسط ملک کے والدحاجی محمد بشیر مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے دعائیہ تقریب
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
میاں جی کی لڑکیاں
پکچرگیلری
Advertisement
ایشوریہ اور ابھیشک کا مشہور فلم ابھیمان کے ری میک میں کام کرنے سے انکار
ممبئی:بالی ووڈ کی معروف جوڑی ایشوریہ رائے اور ابھیشک بچن نے مشہور فلم ابھیمان کے ری میک میں کام کرنے سے انکار کردیا ۔بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں فنکاروں سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک لائیو انٹریکشن کے دوران ان کے چاہنے والوں کی جانب سے سوال کیا گیا کہ کیا ابھیمان کا ری میک بننا چاہئے جس پر ابھیشک بچن کا کہنا تھا ابھیمان غیر معمولی فلم ہے ۔ میرے والدین کی سب فلموں میں یہ میری پسند یدہ ہے مگر اس کا ری میک بنانا کافی مشکل ہوگا۔ابھیشک کا مزید کہنا ہے کہ حال ہی میں اس فلم کی مجھے اور ایشوریہ کو پیشکش ہوئی ہم دونوں کا یہی خیال ہے کہ ہم اس کا حصہ نہیں بن سکتے ۔