مقبول خبریں
مئیر کونسلر جاوید اقبال نےرضاکارانہ خدمات پرتنظیم وائی فائی کو تعریفی سرٹیفکیٹ اور شیلڈ سے نوازا
پیپلزپارٹی کے رہنما ندیم اصغر کائرہ کی پریس کانفرنس ،صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے
واجد خان ایم ای پی کا آزاد کشمیر سے آئے حریت کانفرنس کے رہنمائوں کے اعزاز میں عشائیہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے زیر اہتمام پہلی کشمیر کلچرل نمائش کا اہتمام
دسمبر بے رحم اتنا نہیں تھا!!!!!!!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
بھارتی ہٹ دھرمی سے تنگ آ کر چین نے محدود جنگ کا الٹی میٹم دیدیا
بیجنگ:چین کے سرکاری اخبار کے مطابق ڈوکلام کے تنازعے پر چین دو ہفتوں کے اندر فوجی کارروائی کر سکتا ہے۔ اخبار نے دفاعی امور کے ماہر ہوزی یونگ کا انٹرویو شائع کیا ہے، جن کا کہنا ہے کہ چین موجودہ فوجی تعطل کو زیادہ دیر جاری نہیں رہنے دے گا، انڈین فوجیوں کو ڈوکلام سے باہر نکالنے کے لیے دو ہفتوں کے اندر محدود نوعیت کی فوجی کاروائی شروع ہو سکتی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ چین فوجی کارروائی سے پہلے ایک بار پھر بھارت کو مطلع کرے گا، دو ماہ پہلے بھارتی فوج نے چینی حدود میں گھس کر سڑک کی تعمیر روک دی تھی۔