مقبول خبریں
سیریا ریلیف کی چیئر پرسن ڈاکٹر شمیلہ کی طرف سے چیرٹی بر نچ کا اہتمام ، کمیونٹی خواتین کی شرکت
مسئلہ کشمیر بارےیورپی پارلیمنٹ انتخابات پر برطانیہ و یورپ میں بھرپور لابی مہم چلائینگے،راجہ نجابت
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
برطانیہ میں آباد تارکین وطن کی مسئلہ کشمیر پر کاوشیں قابل تحسین ہیں:چوہدری محمد سرور
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
کشمیریوں کو ان کا حق دیئے بغیر خطے میں پائیدار امن کا حصول ممکن نہیں: راجہ نجابت حسین
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
برطانیہ میں مقیم کشمیری و پاکستانی 16مارچ کو بھارت کے خلاف مظاہرہ کریں گے: راجہ نجابت حسین
سرچ آپریشن
پکچرگیلری
Advertisement
دہشتگردوں سے 90 فیصد سے زائد علاقہ کلیئر کرا لیا : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ
راولپنڈی: آئی ایس پی آر کے مطابق، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وادیِ راجگال کا دورہ کیا اور آپریشن خیبر فور میں شریک افسروں اور جوانوں کے جذبے کو سراہا۔ آرمی چیف نے دہشتگردوں اور ان کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے پر پاک فضائیہ کی بھی تعریف کی۔ اس موقع پر پاک فوج کے افسروں اور جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے سپہ سالار کا کہنا تھا کہ قانون کی بالادستی کو یقینی بنایا جائے گا، ریاست کی عملداری بحال ہو رہی ہے اور قوم کے تعاون سے پرامن اور خوشحال پاکستان کی طرف گامزن ہیں۔