مقبول خبریں
عبدالباسط ملک کے والدحاجی محمد بشیر مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے دعائیہ تقریب
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
میاں جی کی لڑکیاں
پکچرگیلری
Advertisement
افغان سکیورٹی فورسز کا ضلع جانی خیل کو طالبان سے چھڑانے کا دعویٰ
کابل: حالیہ دنوں میں افغانستان میں سکیورٹی کی صورتحال انتہائی خراب ہے۔ ملک کے کئی حصوں میں طالبان کے حملوں میں شدت آ گئی ہے۔ افغان فورسز نے انتہائی اہمیت کے حامل ضلع جانی خیل کو طالبان کے قبضے سے چھڑانے کا دعویٰ کیا ہے۔ پاک افغان شاہراہ پر واقع ضلع جانی خیل پر گزشتہ ماہ طالبان نے قبضہ جما لیا تھا۔امریکی حکام کے مطابق ہلمند صوبے کے 14 میں سے 9 اضلاع پر طالبان کا قبضہ ہے جبکہ ملک کے دیگر حصوں میں بھی طالبان کی عمل داری بڑھتی جا رہی ہے۔