مقبول خبریں
دی سنٹر آف ویلبینگ ، ٹریننگ اینڈ کلچر کے زیر اہتمام دماغی امراض سے آگاہی بارے ورکشاپ
پارٹی رہنما شعیب صدیقی کو پاکستان تحریک انصاف پنجاب کا سیکریٹری جنرل بننے پر مبارک باد
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت جولائی میں برطانیہ و یورپ میں کانفرنسز،سیمینارز منعقد کریگی
قومی متروکہ وقف املاک بورڈ کا سربراہ پاکستانی ہندو شہری کو لگایا جائے:پاکستان ہندوکونسل کا مطالبہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
مظلوم کشمیری بھائیوں کیلئے پہلے کی طرح آواز بلند کرتے رہیں گے:مئیر کونسلر طاہر محمود ملک
اوورسیز پاکستانیز ویلفیئر کونسل کا وسیم اختر چوہدری اور ملک ندیم عباس کے اعزاز میں استقبالیہ
مسئلہ کشمیر کو برطانیہ و یورپ میں اجاگر کرنے پر تحریکی عہدیداروں کا اہم کردار ہے: امجد بشیر
جس لڑکی نے خواب دکھائے وہ لڑکی نابینا تھی!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
بنگلہ دیشی ماڈل نے شوہر کے ساتھ ویڈیو چیٹ کرتے وقت موت کو گلے لگا لیا
لاہور: نوجوان 22 سالہ بنگلہ دیشی حسینہ ریسیلا بنت نے اس وقت خود کشی کر لی جب وہ اپنے شوہر کے ساتھ ویڈیو چیٹ کر رہی تھی۔ ماڈل کے قریبی رشتہ دار اسے قریبی ہسپتال لیکر گئے تاہم وہ جانبر نہ ہو سکی۔پولیس کے مطابق اس کی موت کی وجوہات سامنے نہ آسکیں تاہم اس بات کا غالب امکان ہے کہ گھریلو ناچاکی کی وجہ سے وہ خودکشی پر مجبور ہوئی۔رییسلا بنت 2012ء سے ماڈلنگ کر رہی تھی اور وہ اپنی 3 سالہ بیٹی کیساتھ اپنے داد ہ کے ساتھ مقیم تھی۔ رییسلا مقامی یونیورسٹی سے انگلش لٹریچر کی ڈگری کر رہیں تھیں۔