مقبول خبریں
راچڈیل کیسلمئیرسنٹر میں کمیونٹی کو صحت مند رہنے،حفاظتی تدابیر بارے آگاہی ورکشاپ کا انعقاد
یورپی پارلیمنٹ میں قائم ’’فرینڈز آف کشمیر گروپ‘‘ کی تنظیم سازی کردی گئی
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت جولائی میں برطانیہ و یورپ میں کانفرنسز،سیمینارز منعقد کریگی
قومی متروکہ وقف املاک بورڈ کا سربراہ پاکستانی ہندو شہری کو لگایا جائے:پاکستان ہندوکونسل کا مطالبہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
مظلوم کشمیری بھائیوں کیلئے پہلے کی طرح آواز بلند کرتے رہیں گے:مئیر کونسلر طاہر محمود ملک
اوورسیز پاکستانیز ویلفیئر کونسل کا وسیم اختر چوہدری اور ملک ندیم عباس کے اعزاز میں استقبالیہ
مسئلہ کشمیر کو برطانیہ و یورپ میں اجاگر کرنے پر تحریکی عہدیداروں کا اہم کردار ہے: امجد بشیر
ہم نے سچ کو دیکھا ہے جھوٹ کے جھروکوں سے!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق فوجیوں کیلئے ٹیلی ہیلتھ پروگرام کا افتتاح کر دیا
واشنگٹن: امریکی صدر ٹرمپ نے ٹیلی ہیلتھ پروگرام کا افتتاح کرتے ہوئے اسے اہم قدم قرار دیا۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ سابق فوجیوں کی ذہنی صحت ایک بڑ امسئلہ تھا، نئے پروگرام سے ان کی ذہنی صحت کا بہتر خیال رکھا جا سکے گا جبکہ خودکشی کے بڑھتے واقعات پر قابو پانے میں بھی مدد ملے گی۔ ٹیلی ہیلتھ پروگرام کےتحت سابق فوجی اپنے موبائل فون سے جب چاہیں ڈاکٹر سے وقت لے سکتے ہیں۔