مقبول خبریں
اولڈہم ٹاؤن میں پہلی جنگ عظیم کی صد سالہ تقریب،جم میکمان،مئیر کونسلر جاوید اقبال و دیگر کی شرکت
مشتاق لاشاری سی بی ای کا پورٹریٹ کونسل ہال میں لگا نے کی تقریب، بیگم صنم بھٹو نے نقاب کشائی کی
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
خود کو فٹ رکھنے کیلئے زیادہ مشقت نہیں کرتی : بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور
ممبئی: ایک تقریب میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ کرینہ کپور نے کہا کہ فٹ رہنے کیلئے زیادہ مشقت نہیں کرتی بس سادہ کھانا کھاتی ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ دال، سبزی، روٹی اور چاول کھاتی ہوں اور اسی وجہ سے بالکل فٹ ہوں۔ انہوں نے مزید کہا کہ صحت مند جسم کیلئے جنک فوڈ سے پرہیز اور سادہ کھانے استعمال کرنے چاہئیں۔