مقبول خبریں
برطانوی حکومت مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے اپنا اثر و رسوخ استعمال کرے:ایم پی جیوڈتھ کمنز
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
دست درازی کی سزا، برطانوی ماڈل نے انڈین ایکٹر کو تھپڑ جڑ دیا
ممبئی: برطانیہ کی مشہور ماڈل اور ڈانسر سکارلٹ ولسن نے ایک انڈین اداکار کو تھپڑ جڑ دیا ہے کیونکہ موصوف اس سے چھیڑ خانی اور دست درازی کی کوشش کر رہے تھے۔ انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ ایک بالی ووڈ فلم کی شوٹنگ کے دوران پیش آیا، جہاں ان کے ساتھی اداکار اماکانت رائے نے مبینہ طور پر ان سے دست درازی کی کوشش کی تو سکارلٹ ولسن کا پارہ چڑھ گیا اور انہوں نے اسے تھپڑ رسید کر دیا۔انڈین میڈیا کے مطابق اداکار اماکانت رائے کے خلاف بھارتی فلم فیڈریشن میں شکایت درج کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ خبریں ہیں کہ اگر انہوں نے برطانوی اداکارہ سے معافی نا مانگی تو ان کا ایکٹنگ لائسنس منسوخ کر دیا جائے گا۔