مقبول خبریں
دار المنور گمگول شریف سنٹر راچڈیل میں جشن عید میلاد النبیؐ کے حوالہ سےمحفل کا انعقاد
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
افغانستان: مسجد پر حملہ، دھماکے میں 50 افراد جاں بحق، 64 زخمی
کابل: افغانستان کے مغربی شہر ہرات میں مسجد پر دو مسلح افراد نے حملہ کر دیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق حملہ آوروں نے فائرنگ کی اور گرنیڈ پھینکے، جس کے بعد ایک حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ حملے میں پچاس افراد جاں بحق جبکہ چونسٹھ زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو مقامی اسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ جہاں متعدد زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔