مقبول خبریں
عبدالباسط ملک کے والدحاجی محمد بشیر مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے دعائیہ تقریب
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
میاں جی کی لڑکیاں
پکچرگیلری
Advertisement
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 3 کشمیری شہید، 15زخمی
سرینگر: مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج نے فائرنگ کر کے 3 کشمیریوں کو شہید کردیا، دو گھروں کو بھی تباہ کر دیا، کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جولائی کے مہینے میں قابض فورسز نے 33 کشمیریوں کو شہید کیا۔مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کی بربریت جاری ہے، پلواما میں 3 کشمیریوں کو شہید جبکہ دو گھروں کو دھماکہ خیز مواد سے تباہ کر دیا، ادھر قابض فوج کے محاصرے کے دوران مظاہرہ کرنے والے کشمیریوں کو بھی فائرنگ کا نشانہ بنایا، جس سے 15 مظاہرین زخمی ہوگئے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق صرف جولائی کے مہینے میں بھارتی فوج نے 33 کشمیریوں کو شہید کیا، جن میں سے متعدد کو جعلی مقابلوں میں مارا گیا، پرامن مظاہرین پر پیلٹ گن کا وحشیانہ استعمال کیا جس میں 565 افراد زخمی جبکہ سینکڑوں کو حراست میں لیا گیا۔