مقبول خبریں
پاکستان میں صاف پانی کی سہولت کو ممکن بنانے کیلئے مختلف منصوبوں پر کام کرونگی:زارہ دین
پیپلزپارٹی کے رہنما ندیم اصغر کائرہ کی پریس کانفرنس ،صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے
واجد خان ایم ای پی کا آزاد کشمیر سے آئے حریت کانفرنس کے رہنمائوں کے اعزاز میں عشائیہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے زیر اہتمام پہلی کشمیر کلچرل نمائش کا اہتمام
دسمبر بے رحم اتنا نہیں تھا!!!!!!!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
بالی ووڈ اداکارہ کریتی سینن کو ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کرنا مہنگی پڑ گئی
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کریتی سینن کو اپنی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کرنا مہنگی پڑ گئی، جہاں انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔بالی ووڈ میں اداکاراؤں کو لباس، میک اپ، فوٹو شوٹ اور ویڈیوز کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنانا کوئی نئی بات نہیں، اس سے قبل بھی بہت سے نامور فلمی شخصیات کو تنقید کا سامنا کرنا پڑا ہے جن میں پریانکا، کنگنا رناوت سمیت دیگر ادا کارائیں شامل ہیں۔تیلگو فلم سے اپنے کیریئر کی شروعات کرنیوالی کریتی سینن کو اس وقت شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا جب انہوں نے انیل کپور اور ارجن کپور کی فلم "مبارکاں" کے گانے "ہوا ہوا" پر رقص کرنے کی ویڈیو ٹویٹر پر شیئر کی۔ویڈیو ٹویٹ کرنے کے بعد اداکارہ کو عام افراد کیساتھ ساتھ مداحوں کی جانب سے تنقید اور تضحہیک کا نشانہ بنایا گیا۔