مقبول خبریں
نیلی مسجد یو کے اسلامک مشن کیلئے فنڈزریزنگ اپیل پر ڈنر کا اہتمام ،مئیر کونسلرمحمد زمان کی شرکت
بھارتی لابی نے کشمیر کانفرنس کوانے کے لئے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کیے: شاہ محمود قریشی
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
میئرآف لوٹن (برطانیہ) نے شاہد حسین سید کو کمیونٹی سروسز پر شیلڈ پیش کی
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
راجہ نجا بت حسین کی صدر آزاد کشمیر سردار مسعود اور وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر سے ملاقات
کشمیر‘ جہاں خواب بھی آنسو کی طرح ہیں!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ سیلفی نے لین ایرنبرگ نامی خاتون کا گھر اجاڑ دیا
واشنگٹن: لین ایرنبرگ نامی ایک امریکی خاتون نے الزام عائد کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ سیلفی نے ان کی زندگی اجاڑ دی ہے۔ غیر ملکی میڈیا سے گفتگو میں خاتون نے بتایا کہ گزشتہ ہفتے ایک تقریب میں انہوں نے صدر ٹرمپ کے ساتھ ایک سیلفی بنوائی تو میرا خاوند اس قدر ناراض ہوا کہ اس نے مجھ سے طلاق کیلئے عدالت میں پٹیشن دائر کر دی ہے۔میڈیا کے مطابق خاتون کے شوہر ڈیو ارینبرگ پام بیچ کاؤنٹی سٹیٹ کے اٹارنی ہیں۔ موصوف نے بیوی کو ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ سیلفی لینے اور پھر اسے سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے سے منع کیا تاہم خاتون کے نہ ماننے پر دونوں میں علیحدگی ہو گئی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سپورٹر لین ایرنبرگ اور ڈیو ایرنبرگ کی شادی 2015ء میں ہوئی تھی۔