مقبول خبریں
پاکستانی کمیونٹی سنٹر اولڈہم میں بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کا انعقاد، برطانیہ بھر سے 20 ٹیموں کی شرکت
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
ہم دھوپ میں بادل کی، درختوں کی طرح ہیں!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
قائدِ ایوان کا انتخاب: شاہد خاقان اور اپوزیشن کے 5 امیدواروں کے کاغذات منظور
اسلام آباد: شاہد خاقان عباسی کیخلاف ریفرنس شیخ رشید اور پی ٹی آئی نے دائر کیا۔ تاہم سپیکر کا کہنا تھا کہ قانون کے مطابق یہ ریفرنس میرے پاس جمع نہیں ہو سکتا۔ سپیکر نے شاہد خاقان عباسی کے کاغذات نامزدگی پر شیخ رشید کے اعتراضات مسترد کر دیئے، کہتے ہیں کسی امیدوار کی نااہلی کیلئے اعتراضات کی نوعیت ریفرنس سے ہٹ کر ہے۔ سپیکر کی جانب سے شاہد خاقان عباسی کیخلاف ریفرنس ابتدائی طور پر مسترد کر دیا گیا ہے۔ادھر، وزارتِ عظمیٰ کے امیدوار کیلئے شیخ رشید کے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے گئے ہیں۔ خورشید شاہ اور شاہد خاقان عباسی سمیت تمام دیگر امیدواروں کے کاغذات نامزدگی بھی منظور کر لئے گئے ہیں۔ کاغذات نامزدگی کی منظوری کے بعد اپوزیشن لیڈر بلاول بھٹو سے ملاقات کیلئے زرداری ہاؤس چلے گئے۔