مقبول خبریں
الیکشن 2019 کیلئے کنگزوے وارڈ راچڈیل سے لیبر پارٹی کی مس ایلس رائٹ نامزد
بھارتی لابی نے کشمیر کانفرنس کوانے کے لئے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کیے: شاہ محمود قریشی
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
میئرآف لوٹن (برطانیہ) نے شاہد حسین سید کو کمیونٹی سروسز پر شیلڈ پیش کی
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
راجہ نجا بت حسین کی صدر آزاد کشمیر سردار مسعود اور وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر سے ملاقات
میں روشنی سے اندھیرے میں بات کرتا ہوں!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
اب وقت آگیا ہے کہ روس امریکا کو اینٹ کا جواب پتھر سے دے: صدر پیوٹن
ماسکو: امریکا اور روس میں کشیدگی سرد جنگ کی سطح پر پہنچ گئی۔روسی صدر ویلادی میر پیوٹن نے روسی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ امریکا نے روس پر بلا اشتعال پابندیاں لگائیں اور ہمارے ساتھیوں سمیت دیگر ممالک پر اثرا انداز ہونے کی کوشش کی۔ روسی صدر نے کہا کہ حالات کی بہتری کے لیے بہت انتظار کر لیا، اب وقت آگیا ہے کہ روس امریکا کو اینٹ کا جواب پتھر سے دے۔ صدر پیوٹن نے کہا کہ سات سو پچپن امریکی سفارت کاروں کو واشنگٹن کی پالیسیوں کے باعث روس چھوڑنا پڑے گا۔