مقبول خبریں
عبدالباسط ملک کے والدحاجی محمد بشیر مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے دعائیہ تقریب
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
میاں جی کی لڑکیاں
پکچرگیلری
Advertisement
الحاق پاکستان سے متعلق بے بنیاد بیان منسوب کیا گیا: وزیراعظم آزاد کشمیر
اسلام آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجا فارق حیدر نے سخت اور دو ٹوک موقف دہراتے ہوئے کہا ہے کہ الحاق پاکستان کے سوا کچھ قبول نہیں، کشمیری گزشتہ 70 سال سے پاکستان کا حصہ بننے کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔ میڈیا میں گمراہ کن بیانات کی مذمت کرتا ہوں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اعظم آزاد کشمیر نے کہا کہ اہل کشمیر کی پاکستان سے وابستگی غیر متزلزل ہے لیکن کشمیری النسل وزیر اعظم کو فارغ کرنے پر تشویش ہے۔ راجا فارق حیدر نے کہا کہ کشمیری قوم نے 19 جولائی 1947ء کو الحاق پاکستان کی قرارداد منظور کر کے اپنے مستقبل کا تعین کر دیا تھا۔ ہم تکمیل پاکستان کی جنگ لڑ رہے ہیں۔