مقبول خبریں
ن لیگ برطانیہ و یورپ کا نواز شریف،مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی سزائیں معطل ہونے پر اظہار تشکر
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
ہم دھوپ میں بادل کی، درختوں کی طرح ہیں!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
پریانکا چوپڑا مادھوری ڈکشٹ کی زندگی پر ٹی وی سیریز پروڈیوس کریں گی
ممبئی: اداکارہ پریانکا چوپڑانے گلوکاری کے بعد پروڈکشن کے شعبے میں بھی قدم رکھ دیا۔ پریانکا اداکارہ مادھوری ڈکشٹ کی زندگی پر ایک سیریز کو پروڈیوس کریں گی جو امریکی ٹی وی چینل پر نشر کی جائے گی۔ بالی وڈ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ نے امریکی ڈاکٹر سے شادی کی، ان کے دو بچے ہیں جبکہ پریانکا ان دنوں امریکی ٹی وی سیریز کوانٹیکو میں اداکاری کے جوہر دکھانے میں مصروف ہیں۔