مقبول خبریں
دار المنور گمگول شریف سنٹر راچڈیل میں جشن عید میلاد النبیؐ کے حوالہ سےمحفل کا انعقاد
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
بین الاقوامی دباؤ بے سود، شمالی کوریا کا ایک اور بین البراعظمی میزائل کا تجربہ
لاہور: اقوام متحدہ کی قرار دادیں اور بین الاقوامی دباؤ بے سود، شمالی کوریا نے ایک اور بین البراعظمی میزائل کا تجربہ کر لیا۔ شمالی کوریا کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق میزائل ایک ہزار کلومیٹر دور تک مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ جس سے شکاگو اور لاس اینجلس سمیت متعدد امریکی شہروں کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ین نے میزائل کو جنوبی کوریا اور امریکہ کے لیے وارننگ قرار دیا ہے۔ دوسری جانب امریکہ اور جنوبی کوریا نے رد عمل کے طور پر سرحد کے قریب میزائل ٹیسٹ فائر کیے ہیں۔