مقبول خبریں
پاکستان میں صاف پانی کی سہولت کو ممکن بنانے کیلئے مختلف منصوبوں پر کام کرونگی:زارہ دین
پیپلزپارٹی کے رہنما ندیم اصغر کائرہ کی پریس کانفرنس ،صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے
واجد خان ایم ای پی کا آزاد کشمیر سے آئے حریت کانفرنس کے رہنمائوں کے اعزاز میں عشائیہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے زیر اہتمام پہلی کشمیر کلچرل نمائش کا اہتمام
دسمبر بے رحم اتنا نہیں تھا!!!!!!!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
بالی ووڈ اداکارہ عائشہ ٹاکیہ کے شوہر کو جان سے مارنے کی دھمکیاں
ممبئی: انڈین میڈیا رہورٹس کے مطابق سماجوادی پارٹی کے رہنماء ابو اعظمی کے بیٹے اور بالی ووڈ اداکارہ عائشہ ٹاكيہ کے شوہر فرحان اعظمی کو جان سے مارنے کی دھمکیاں مل رہی ہیں۔ فرحان کو فون پر دھمکیاں دینے والے شخص کا کہنا ہے کہ اس نے ایک ہندو لڑکی سے شادی کی ہے، اس لئے ان کی جان لے لی جائے گی۔