مقبول خبریں
ن لیگ برطانیہ و یورپ کا نواز شریف،مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی سزائیں معطل ہونے پر اظہار تشکر
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
ہم دھوپ میں بادل کی، درختوں کی طرح ہیں!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کے مظالم کا سلسلہ جاری،ایک اور فلسطینی شہید
بیت اللحم: معصوم فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کے مظالم کا سلسلہ جاری ہے۔ ایک بار پھر فلسطینیوں کو مسجد اقصیٰ جانے سے روک دیا گیا ہے جگہ جگہ رکاوٹوں کے باوجود 10 ہزار افراد نے بیت اللحم میں نماز جمعہ ادا کی۔ صیہونی فوج نے کئی مقامات پر فلسطینیوں کو نماز کی ادائیگی سے روکا، اس دوران جھڑپیں بھی ہوئیں۔ ادھر اسرائیل کی جانب سے قبلہ اول میں سیکیورٹی آلات کی تنصیب کو عرب لیگ نے مذہبی آزادی میں رکاوٹ قرار دیا ہے۔