مقبول خبریں
ن لیگ برطانیہ و یورپ کا نواز شریف،مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی سزائیں معطل ہونے پر اظہار تشکر
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
ہم دھوپ میں بادل کی، درختوں کی طرح ہیں!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
مادھوری ڈکشت کرکٹر کی دیوانی نکلی، اداکارہ نے راز سے پردہ اٹھا دیا
ممبئی: رقص اور اداکاری سے بالی ووڈ میں دھوم مچانے والی مادھوری ڈکشت کرکٹر کی دیوانی نکلی، اداکارہ نے کھلاڑی کا نام بھی بتا دیا۔زبردست رقص اور بہترین اداکاری سے مداحوں پر سحر طاری کرنیوالی مادھوری نے حالیہ انٹرویو میں اس راز سے پردہ اٹھا دیا، بھارتی میڈیا میں مادھوری ڈکشٹ کا ایک انٹرویو منظر عام پرآیا ہے جس میں انہوں نے اپنے دل کی باتیں کی ہیں، مادھوری نے بتایا کہ جب میں 25 برس کی تھی تب ایک کرکٹر کی دیوانی تھی جو میرے سے عمر میں 18 برس بڑا تھا اور اس وقت تک وہ کرکٹ کو خیبر باد بھی کہہ چکا تھا۔مادھوری نے بتایا کہ وہ سابق بھارتی کرکٹر سنیل گواسکر کے لئے پاگل تھیں اور وہ ان کے خواب میں بھی آتے تھے، مادھوری کے مطابق انہیں سنیل گواسکر نہایت پرکشش لگتے تھے اور وہ ان کے پیچھے بھاگنا چاہتی تھیں۔