مقبول خبریں
چوہدری سعید عبداللہ ،چوہدری انور،حاجی عبدالغفار کی جانب سے حاجی احسان الحق کے اعزاز میں عشائیہ
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
میاں جی کی لڑکیاں
پکچرگیلری
Advertisement
ٹرمپ انتظامیہ روس کیخلاف پابندیوں کی حمایت کرتی ہے: وائٹ ہاؤس
واشنگٹن: وائٹ ہاوس کی ترجمان سارہ سینڈرز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ انتظامیہ روس کے خلاف پابندیوں کی حمایت کرتی ہے۔ بل سینٹ سے پاس ہونے کے بعد صدر ٹرمپ اسے منظور کر سکتے ہیں۔ وائٹ ہاؤس کی جانب سے یہ بیان اس وقت سامنے آیا ہے جب روس نے امریکی پابندیوں کی صورت میں سخت ردعمل کی دھمکی دی ہے۔