مقبول خبریں
ایسٹرن پویلین ہال اولڈہم میں آزادکشمیر میں قائم اسلام ویلفیئر ٹرسٹ کے سالانہ چیرٹی ڈنر کا انعقاد
مسئلہ کشمیر بارےیورپی پارلیمنٹ انتخابات پر برطانیہ و یورپ میں بھرپور لابی مہم چلائینگے،راجہ نجابت
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
برطانیہ میں آباد تارکین وطن کی مسئلہ کشمیر پر کاوشیں قابل تحسین ہیں:چوہدری محمد سرور
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
کشمیریوں کو ان کا حق دیئے بغیر خطے میں پائیدار امن کا حصول ممکن نہیں: راجہ نجابت حسین
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
برطانیہ میں مقیم کشمیری و پاکستانی 16مارچ کو بھارت کے خلاف مظاہرہ کریں گے: راجہ نجابت حسین
سرچ آپریشن
پکچرگیلری
Advertisement
کام میں بہتری کیلئے اپنی ہر فلم کا تنقیدی جائزہ لیتی ہوں: انوشکا شرما
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کا کہنا ہے کہ میں اپنی ہر فلم کا خود بھی تنقیدی جائزہ لیتی ہوں۔ انہوں نے کہا میں لوگوں کی جھوٹی تعریفوں سے خوش ہونے والوں میں سے نہیں۔ اپنی ہر فلم خود دیکھتی ہوں اور اسکا تنقیدی جائزہ لیتی ہوں تاکہ اپنی غلطیوں سے سبق سیکھ کر انہیں دوبارہ نہ کروں اور بطور اداکارہ اپنے کام میں بہتری لا سکوں۔