مقبول خبریں
اولڈہم کے نوجوانوں کی طرف سے روح پرور محفل، پیر ابو احمد مقصود مدنی کی خصوصی شرکت
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
بھارتی ریاست بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار اپنے عہدے سے مستعفی
نئی دہلی:بھارتی ریاست بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار اپنے عہدے سے مستعفیٰ ہو گئے، 2015 کے انتخات میں نتیش کمار کی جماعت جنتا دل یونائٹڈ اور لالو پرساد کی جماعت راشٹریہ جنتا دل کے اتحاد نے بی جے پی کوشکست دی تھی۔ لالو پرساد کا بیٹا نائب وزیر اعلیٰ کے عہدے پر فائز ہے، جن سے بد عنوانی کے الزامات کے باعث مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ کیا جا رہا تھا۔ میڈیا سے گفتگو میں نتیش کمار کا کہنا تھا کہ موجودہ حالات میں ان کے لیے حکومت چلانا ممکن نہیں رہا، اس لیے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا۔ ریاستی اسمبلی میں لالو پرساد کی جماعت کو سب سے زیادہ سیٹیں ملی تھیں تاہم انہوں نے نتیش کمار کو بطور وزیر اعلیٰ برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا تھا۔