مقبول خبریں
برطانوی حکومت مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے اپنا اثر و رسوخ استعمال کرے:ایم پی جیوڈتھ کمنز
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
کشمیری ماڈل ثنا دعا نے مقابلہ حسن میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا
سرینگر: کشمیری ماڈل نے مقابلہ حسن میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا، کشمیری حسینہ ثنا دعا مقابلہ حسن میں بھارت کی نمائندگی کریں گی۔تفصیلات کے مطابق ثنا دعا نے ایک ٹی وی کے زیر اہتمام مس جموں کشمیر 2017 کا اعزاز حاصل کیا اور اب وہ ایکواڈور میں مس یونائیٹڈ کانٹیننٹ کے مقابلہ حسن میں حصہ لیں گی۔ایونٹ میں 53 ممالک کی حسینائیں شرکت کرینگی۔ کشمیری ماڈل نے کہا کہ وہ 23 ستمبر کو عالمی مقابلے میں حصہ لیں گی۔