مقبول خبریں
اولڈہم کے نوجوانوں کی طرف سے روح پرور محفل، پیر ابو احمد مقصود مدنی کی خصوصی شرکت
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
افغانستان میں امریکی فضائی حملہ، افغان سکیورٹی فورسز کے 12 اہلکار ہلاک
کابل: افغانستان کے صوبہ ہلمند کے پولیس چیف کے مطابق پینٹاگون نے تصدیق کی ہے کہ امریکی فضائی حملے میں افغان نیشنل سکیورٹی فورسز کے بارہ اہلکار ہلاک اور دوزخمی ہو گئے۔ امریکی حکام کے مطابق طالبان کے خلاف ہونے والی ایک کارروائی میں غلطی سے افغان فوجی ہلاک ہو گئے۔ مرنے والے افغان فوجی صوبہ ہلمند میں طالبان کے خلاف آپریشن میں مصروف تھے۔