مقبول خبریں
نیلی مسجد یو کے اسلامک مشن کیلئے فنڈزریزنگ اپیل پر ڈنر کا اہتمام ،مئیر کونسلرمحمد زمان کی شرکت
بھارتی لابی نے کشمیر کانفرنس کوانے کے لئے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کیے: شاہ محمود قریشی
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
میئرآف لوٹن (برطانیہ) نے شاہد حسین سید کو کمیونٹی سروسز پر شیلڈ پیش کی
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
راجہ نجا بت حسین کی صدر آزاد کشمیر سردار مسعود اور وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر سے ملاقات
کشمیر‘ جہاں خواب بھی آنسو کی طرح ہیں!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
اداکارہ سنی لیون اور انکے شوہر ڈینیل ویبر نے یتیم بچی کو گود لے لیا
ممبئی: بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ سنی لیون اور انکے شوہر ڈینیل ویبر نے یتیم بچی کو گود لے لیا، انہوں نے بچی کا نام نشا رکھا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون اور ان کے شوہر نے گزشتہ ہفتے آشرم سے یتیم بچی کو گود لے لیا، اس موقع پر اداکارہ سنی لیون نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جب سے نشا میری زندگی میں آئی ہے میں بہت خوش ہوں اور بچی کے حوالے سے پر جوش بھی ہوں، نشہ ہماری فیملی میں نہایت خوشگوار اضافہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ سب کچھ فائنل کرنے کے لیے ہمیں صرف 3 ہفتے لگے۔سنی لیون کا کہنا کہنا تھا کہ اس بچی کو آشرم تمام تر ضروریات زندگی مہیا کرتا تھا لیکن پھر بھی یہ بچی صحت مند نہیں ہے اسے مزید توجہ اور دیکھ بھال کی ضرورت ہے، ہمیں بہت خوشی ہے کہ ہم اپنے خاندان کا آغاز کر رہے ہیں۔ بچی کی تمام تر ذمہ داری اُٹھانے کے لیے تیار ہیں۔