مقبول خبریں
دار المنور گمگول شریف سنٹر راچڈیل میں جشن عید میلاد النبیؐ کے حوالہ سےمحفل کا انعقاد
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
وائٹ ہاؤس کے پریس سیکرٹری شان سپائسر نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا
واشنگٹن: اطلاعات ہیں کہ مسٹر سپائسر کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے نئے کمیونیکیشن ڈائریکٹر کی تقرری پر ناخوش تھے اور انھیں اس فیصلے پر تحفظات تھے۔ خیال رہے کہ اس عہدے پر پہلے مائیک ڈبکی تعینات تھے جنہوں نے رواں سال مئی میں استعفیٰ دیدیا تھا۔ مسٹر سپائسر اس وقت سے وائٹ ہاؤس کے پریس سیکرٹری کے ساتھ ساتھ کمیونیکیشن ڈائریکٹر کے فرائض بھی سرانجام دے رہے تھے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کمیونیکیشن ڈائریکٹر کے عہدے کیلئے نامزد سکارمکسائی کا اس شعبے میں کوئی تجربہ نہیں ہے۔ موصوف ایک ایکسپورٹ امپورٹ بینک میں سینئر وائس پریزیڈنٹ کے عہدے پر براجمان ہے۔ یہ بینک دراصل امریکی حکومت کی ایک ایجنسی ہے جس کا کام امریکن ایکسپورٹ کے غیر ملکی خریداروں کو قرض کی گارنٹی دیتی ہے۔