مقبول خبریں
راچڈیل مساجد کونسل کی طرف سے مئیر کونسلر محمد زمان کی مئیر چیرٹیز کیلئے فنڈ ریزنگ ڈنر کا اہتمام
اوورسیز پاکستانیوں کے لئے خصوصی سیل بنایا جانا چاہئے: سلیم مانڈوی والا
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
برطانیہ میں آباد تارکین وطن کی مسئلہ کشمیر پر کاوشیں قابل تحسین ہیں:چوہدری محمد سرور
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
کشمیریوں کو ان کا حق دیئے بغیر خطے میں پائیدار امن کا حصول ممکن نہیں: راجہ نجابت حسین
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
برطانیہ میں مقیم کشمیری و پاکستانی 16مارچ کو بھارت کے خلاف مظاہرہ کریں گے: راجہ نجابت حسین
وہ بے خبر تھا سمندر کی بے نیازی سے!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
بھارت اور جاپان میں جوہری تعاون کے معاہدے پر عملدرآمد شروع
نئی دلی: انتہا پسندی کی طرح بھارت کے جارحانہ عزائم بھی بڑھتے جا رہے ہیں۔ خطے میں چودھراہٹ کا خواب دیکھنے والا بھارت سول نیوکلیئر ٹیکنالوجی کے نام پر ایٹمی طاقت بڑھانے پر تل گیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت اور جاپان میں ایٹمی توانائی کے شعبے میں معاہدے پر عملدرآمد شروع ہو گیا ہے۔ بھارت پہلا ملک ہے جو این پی ٹی معاہدے پر دستخط کیے بغیر ایٹمی توانائی میں جاپان سے تعاون حاصل کرے گا۔ معاہدے کے تحت جاپان بھارت کو نئے ایٹمی پلانٹ لگانے میں معاونت اور جدید ٹیکنالوجی فراہم کرے گا۔ جاپانی سرمایہ کاری کے حامل امریکی ایٹمی پاور پلانٹس بھارت میں لگنے کی راہ بھی ہمواہ ہو گئی۔ نئی دلی میں بھارتی سیکریٹری خارجہ اور جاپانی سفیر نے سفارتی دستاویزات کا تبادلہ کیا۔