مقبول خبریں
میاں نواز شریف پاکستانی عوام کے وزیر اعظم کہلوانے کا جواز کھو چکے:پی ٹی آئی برطانیہ
تحریک حق خودارادیت یورپ کے چیئرمین راجہ نجابت کی جانب سے مشاورتی اجلاس کا انعقاد
کشمیری مسئلہ کشمیر کے پُرامن حل کے لیے عالمی برادری کے کردار کے خواہش مند ہیں
لگ رہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف سمیت سب جیل جائیں گے: عمران خان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشتگردی جاری،مزید2کشمیری نوجوان شہید،مکمل ہڑتال
سید حسین شہید سرور کا ن لیگ کوٹلی کے جنرل سیکرٹری خورشیدقادری کے اعزاز میں ظہرانہ
عمران خان نے تمام بڑے چوروں کو عوامی عدالتوں میں لا کھڑا کیا ہے:بابر اعوان
خالد محمود خالق سے ’’ ڈی آئی جی ‘‘مظفر آباد ہیڈ کوارٹرز آزاد کشمیر پولیس کی ملاقات
وہ میٹنگ اور نیازی ؟
پکچرگیلری
Advertisement
وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس، پانامہ کیس کی سماعت پر قانونی ٹیم کی بریفنگ
اسلام آباد: ذرائع کے مطابق، قانونی ٹیم نے وزیر اعظم اور ان کے رفقاء کو کل کی سماعت کیلئے حکمت عملی پر بھی بریفنگ دی۔ قانونی ٹیم نے وزیر اعظم کی جانب سے جے آئی ٹی رپورٹ پر جو اعتراضات تیار کئے ہیں ان میں کہا گیا ہے کہ جے آئی ٹی نے ذہن بنا کر نواز شریف کو بدنام کرنے کی کوشش کی، والیم 10 کو پبلک نہ کرنے کی استدعا بھی جے آئی ٹی کی بدنیتی ہے، جے آئی ٹی نے گواہوں کی نگرانی کی اور فون ٹیپ کئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کے اعتراضات میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ جے آئی ٹی نے پسند کا بیان لینے کیلئے گواہوں پر دباؤ ڈالا، واجد ضیاء نے غیرقانونی طریقے سے لاء فرم کی خدمات حاصل کیں اور لاء فرم کا مالک واجد ضیاء کا کزن اور پی ٹی آئی کا ورکر ہے۔