مقبول خبریں
ن لیگ برطانیہ و یورپ کا نواز شریف،مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی سزائیں معطل ہونے پر اظہار تشکر
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
ہم دھوپ میں بادل کی، درختوں کی طرح ہیں!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
امریکہ کی جانب سے کمپنیوں پر پابندیوں کے فیصلے پر چین کے تحفظات
بیجنگ:چینی دفتر خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ امریکا کیجانب سے شمالی کوریا کے میزائل پروگرام کی آڑ میں چینی کمپنیوں پر پابندی کا فیصلہ سمجھ سے بالا تر ہے۔ چین خطے میں کشیدگی کے حل کے لیے غیر معمولی کوششیں کرتا رہا ہے۔ امریکا کی جانب سے پابندیوں کا فیصلہ دریا عبور کر کے پل توڑنے کے مترادف ہے۔ چین شمالی کوریا کے میزائل پروگرام سے متعلق اقوام متحدہ کی قرارداد پر عمل پیرا ہے۔ چینی ترجمان نے کہا کہ چین کی چھوٹی کمپنیوں اور بینکوں پر امریکا کی جانب سے پابندیوں کے فیصلے کی بھر پور مذمت کرتے ہیں۔