مقبول خبریں
جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ برانچ کے زیرِ اہتمام فکر مقبول بٹ شہید ورکز یونیٹی کنونشن کا انعقاد
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
ہم دھوپ میں بادل کی، درختوں کی طرح ہیں!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کی تیز رفتاری جاری، تیسری ہالی ووڈ فلم میں کاسٹ
ممبئی: پریانکا چوپڑا بالی ووڈ میں شاندار کیریئر بنانے کے بعد اب ہالی ووڈ میں بھی تیزی سے قدم جما رہی ہیں۔ انہوں نے امریکا میں اپنے ٹی وی شو "کوانٹیکو" سے آغاز کیا، جس کے بعد اپنی پہلی ہالی ووڈ فلم "بے واچ" سائن کی، اس فلم کے بعد پریانکا کو "اے کڈ لائک جیک" کی آفر ہوئی جو رواں سال ریلیز ہو گی۔ پریانکا چوپڑا نے اب اپنی تیسری ہالی ووڈ فلم سائن کر لی ہے۔ فلم میں وہ ایک یوگا سفیر کے روپ میں نظر آئیں گی۔ فلم کا نام "ازنٹ اٹ رومانٹک؟" رکھا گیا ہے۔ فلم کی کہانی رومانوی اور کامیڈی پر مبنی ہے اور فلم 2019 میں 14 فروری یعنی ویلنٹائنز ڈے پر ریلیز ہو گی۔